BBC News, اردو - صفحۂ اول

  • ترکی کی خارجہ پالیسی کب بدلی اور کیونکر جارحانہ ہوئی

    آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جاری جنگ مین ایک طرف اگر بہت سارے ممالک فوری طور پر جنگ بندی کی اپیل کر رہے ہیں اسی کے برعکس ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے جنگ جاری رکھنے کی بات کی ہے۔

  • ’ایسا وزیر اعظم چاہیے جو چھڑی ہلانے سے لائن حاضر ہو جائے‘

    فوجی آمر ضیاالحق کے دور میں آئین میں آٹھویں ترمیم کر کے ملک میں رائج پارلیمانی نظام حکومت کو صدارتی نظام کی جانب لے جانے کی کوشش کی گئی اور بعدازاں اس آئینی ترمیم کا شکار ملک کے متعدد منتخب وزرائے اعظم بنے۔ یہ ترمیم کیسے اور کس کے کہنے پر منظور ہوئی پڑھیے اس تفصیلی رپورٹ میں۔

  • نوبیل انعام یافتہ سائنسدان کو مذہبی امتیاز کا سامنا کیوں؟

    گوجرانوالہ کے ایک کالج کے باہر متعدد مشہور شخصیات کے ساتھ موجود ڈاکٹر عبدالسلام کی تصویر پر چند نوجوانوں کی جانب سے کالک ملنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس پر سوشل میڈیا پر ردِ عمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔

  • پاکستان کے پہلے وزیراعظم کو کس نے قتل کروایا؟

    آج سے 69 برس قبل پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کو راولپنڈی میں ایک جلسہ عام کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا تاہم لگ بھگ سات دہائیاں گزرنے کے باوجود یہ قتل اب بھی ایک معمہ ہے۔

  • لندن میں حسن نواز کے دفتر کے باہر مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنان کا ٹکراؤ

    لندن میں فلیگ شپ اِنویسٹمینٹ کے دفتر کے اندر جب نواز شریف گجرانوالہ میں حزب اختلاف کے جلسے سے خطاب کی تیاری کر رہے تھے، تو باہر پی ٹی ائی کے حمایتیوں کا مظاہرہ چل رہا تھا۔ جس کے جواب میں پی ایم ایل این کے حمایتیوں نے بھی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات دیکھیے لندن سے ہمارے ساتھی فاران رفیع کی اس رپورٹ میں۔۔۔

  • ایل او سی: شہری گولہ باری سے بچاؤ کے لیے کیا کرتے ہیں؟

    کشمیر کو انڈیا اور پاکستان کے درمیان تقسیم کرنے والی عبوری لائن آف کنٹرول پر 2003 میں دونوں ملکوں نے باہمی اتفاق سے جنگ بندی کا اعلان کردیا تو کئی سال تک سرحدی آبادیوں نے سکون کا سانس لیا۔ لیکن پچھلے چند برسوں سے ایل او سی پر جھڑپیں پھر سے شروع ہو گئی ہیں۔ دونوں ملک ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی اور شہریوں کی ہلاکتوں کا الزام عائد کرتے رہے ہیں۔ انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے شمال میں لائن آف کنٹرول کے قریبی قصبہ اُوڑی میں ایک متاثرہ گاوں میں حکومت اور عام لوگ گولہ باری سے بچاؤ کی کیا تدابیر کررہے ہیں؟ دیکھیے اُوڑی سے ریاض مسرور کی یہ رپورٹ

  • درخت سے بغل گیر شیر اور بندر کا پرسکون انداز

    وائلڈ لائف فوٹو گرافر آف دی ایئر کے ایوارڈز کی تقریب عموماً لندن کے نیچرل ہِسٹری میوزیم میں منعقد ہوتی ہے لیکن اس برس کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے یہ تقریب بھی آن لائن منعقد ہوئی۔

  • اسلام آباد کے ڈی چوک پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا، مطالبات کیا ہیں؟

    دارالحکومت اسلام آباد کے معروف ڈی چوک پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے جاری دھرنے کو آج دوسرا دن ہے۔ ان کے مطالبات میں تنخواہوں میں اضافہ، سروس سٹرکچر میں بہتری، ریگولرئیزیشن، پنشن نہ ملنے کی شکایت اور برطرفیوں کے خاتمے اور برطرف کیے گئے ملازمین کی بحالی جیسے اقدامات سرفہرست ہیں۔ تفصیل بی بی سی کے شہزاد ملک کی اس رپورٹ میں۔ وڈیو ایڈیٹنگ: نیّر عباس

  • فزکس کی دنیا کے ہیرو ڈاکٹر عبدالسلام جنھیں پاکستان چھوڑنا پڑا

    ٹھیک اکتالیس سال پہلے آج ہی کے دن سائنس کا سب سے بڑا انعام نوبیل انعام پہلی بار ایک پاکستانی نے حاصل کیا تھا۔ اُس سائنسدان کا نام ڈاکٹر عبدالسلام تھا۔

  • سنیں, بی بی سی اردو نیوز بلیٹن

    دن بھر کی اہم خبروں پر مشتمل دس منٹ دورانیے کے بی بی سی اردو کے نیوز بلیٹن

  • دستاویزی فلم بنانے کے گُر

    آپ کوئی بھی فلم بندی کر رہے ہوں، اس میں غیر متوقع مسائل کا پیش آنا لازمی بات ہے۔ فلمیں بنانا مزے کا کام ہے لیکن اس میں بہت سی چیزوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔

  • درست تحریر کے لیے اہم باتیں

    درست تحریر کے لیے اہم باتیں

  • ادارتی میٹنگز

    پروڈکشن کے عمل کا پہلا قدم خبر کا اچھا آئیڈیا ہے۔ ادارتی میٹنگز میں پروڈیوسر اور تحقیق کار یہ بتا سکتے ہیں کہ اس آئیڈیا کو قابلِ عمل کیسے بنایا جا سکتا ہے۔

  • سوشل میڈیا اور بی بی سی کے قواعد

    غیر جانبداری بی بی سی کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے اور یہ عملے کی ذمہ داری ہے کہ وہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کرتے ہوئے بھی اس کا خیال رکھیں۔